Islamic History Seerat-un-Nabi and Sahaba ki Haqeeqi Kahaniyan.

Do You Know

Close up of green leaves with water droplets - Dew on plant leaves nature photography


کیا آپ جانتے ہیں ؟ 🤔🤔 

انسانوں کی طرح اگر درختوں اور پودوں کو پانی نہ دیا جائے یا وہ کسی دباؤ کے شکار ہوں تو وہ بھی چینختے ہیں اور مدد کے لیے پکارتے ہی 
یہ بات تل ابیب کی یونیورسٹی کے ریسرچرز نے دریافت کی ہے اور انہوں نے بارہا اس چیز کا تجربہ بھی کیا ہے۔۔۔۔
اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اگر درخت چینختے اور چلاتے ہیں تو ہمیں آواز کیوں نہیں آتی ؟
اس کا جواب یہ ہے کہ ان سے پیدا ہونے والی آواز کی فریکوئنسی کافی Low ہوتی ہے جس کی وجہ سے انسانی کانوں سے وہ آواز نہیں سنی جاسکتی بلکہ آلات کا استعمال کرکے اس کو سنا جاتا ہے۔۔

Note: This article is for educational purposes only. For authentic Islamic knowledge, please refer to Quran, Hadith and Ulema.

Post a Comment

0 Comments